Quran 55-3L 16 LINE

Rs.140
  • Price in reward points: 140
  • Publisher TAJ COMPANY
  • Author: ---
  • Availability: In Stock
ہر ذہین اور عاقبت اندیش مرد کی طرح خالد عزیز بھی رمز آشنا ہیں کہ شادی شدہ شخص کو گھر میں جنت بنانی ہے تو پھر گھر والی کے آگے سرجھکانے کے سوا چارہ نہیں ۔اور چونکہ نام کے خالد ہیں ’ہمیشگی چاہتے ہیں،سو انہوں نے اپنا سب کچھ بیگم کے حوالے کردیا ہے کام تو کرتے ہی ہیں ان کے اور بچوں کے لئے لیکن انہوں نے ..
  1. ہر ذہین اور عاقبت اندیش مرد کی طرح خالد عزیز بھی رمز آشنا ہیں کہ شادی شدہ شخص کو گھر میں جنت بنانی ہے تو پھر گھر والی کے آگے سرجھکانے کے سوا چارہ نہیں ۔اور چونکہ نام کے خالد ہیں ’ہمیشگی چاہتے ہیں،سو انہوں نے اپنا سب کچھ بیگم کے حوالے کردیا ہے کام تو کرتے ہی ہیں ان کے اور بچوں کے لئے لیکن انہوں نے وہ کمائی بھی جو نقدی نہیں بلکہ نقد و نظر سے موسوم ہے یعنی شاعری وہ بھی سب کی سب اپنی بیگم کی نذر کردی ہے۔ 


Write a review

Please login or register to review