بڑے سوالوں کے مختصر جواب

Rs.595
  • Price in reward points:595
بڑے سوالوں کے مختصر خواب اشاعت ثانی"  اسٹیفن ہاکنگ کا شمار عصر حاضر کے مشہور ترین سائنسدانوں میں ہوتا ہے جن کی عوامی مقبولیت کا آغاز 1988 میں ان کی تصنیف " بریف ہسٹری آف ٹائم" سے ہوا، جو آج دنیا میں سائنس کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔ اب تک چالیس زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہو چکے ہیں..

بڑے سوالوں کے مختصر خواب

اشاعت ثانی

"  اسٹیفن ہاکنگ کا شمار عصر حاضر کے مشہور ترین سائنسدانوں میں ہوتا ہے جن کی عوامی مقبولیت کا آغاز 1988 میں ان کی تصنیف " بریف ہسٹری آف ٹائم" سے ہوا، جو آج دنیا میں سائنس کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔ اب تک چالیس زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ زیر نظر کتاب، ہاکنگ کے دس منتخب عوامی لیکچروں کا مجموعہ ہے، جن میں انہوں نے خدا کے وجود سے لے کر انسانیت کے ممکنہ مستقبل تک، بڑے سوالوں کے جوابات دینے کی کوشش کی تھی۔ 8 مارچ 1942 کے روز پیدا ہونے والے اسٹیفن ہاکنگ کا انتقال 14 مارچ 2018 کو ہوا۔ یہ کتاب ان کے اہل خانہ نے انکی وفات کے بعد شائع کروائی۔ ہاکنگ کی وفات کے نو ماہ بعد اشاعت پذیر ہونے والی یہ  تصنیف 2018 میں سائنس کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بن چکی ہے۔ 

اس کا اردو ترجمہ پاکستان  کےدو سینئر صحافیوں، علیم احمد اور سہیل یوسف نے کیا ہے

نوٹ: مذکورہ بالا اقتباس کتاب کے بیک سے لیا۔گیا۔ہے

Write a review

Please login or register to review